بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا۔
جب گھر میں ہوتے ہیں تو کالج/یونیورسٹی/دفتر کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور جب دفتر کالج یونیورسٹی ہوتے ہیں تو گھر کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں ۔
سارا دن ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں اگر کہیں نہیں ہوئے تو بس | حال ہی میں نہیں ہوتے ۔
حال میں نہ رہنے کی دو بڑی وجوہات ہیں ۔ ایک ان کے حال کی حالت خراب ہوتی ہے دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کو ناشکری کی عادت ہوتی ہے ۔ اگر حال کی حالت خراب ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ماضی یامستقبل میں جانے سے اس کی حالت ٹھیک نہیں ہوجائے گی . . .
تحریر-
Books you must read
بہترین کتابیں جو آپ کو پڑھنا چاہئے
Comments