top of page
Writer's pictureYasir

لفظ محبت کا غلط استعمال | प्रेम शब्द का दुरुपयोग

Updated: May 7, 2021


لفظ محبت کا غلط استعمال ہونے کے باعث خالی ہوگیا ہے ۔ اب اس میں جو دل کرے بھر دو۔

سمجھ ہی نہیں آتی محبت ہے کیا ؟ کیسے حاصل کی جاسکتی ہے اگر یہ لا حاصل کا نام ہے توحاصل کیا ہے ؟ ۔ جو مجھ کو ملی ہے کیا واقعی اسی کو محبت کہتے ہیں ؟

اگر یہ خوشی دیتی ہے تو میری آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں ؟ اگر اس کو پاکر سکون ملتا ہے تو یہ بے چینی کیسی ہے ؟ اگر یہ برباد کرتی ہے تو ہم اس کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں۔ جنھیں کبھی محبت نہیں ملی ۔ وہ بھی اس پرایسے بات کرتے ہیں ۔ جیسے اسے بہت پہلے سے جانتے ہوں ۔


لفظ محبت کے غلط استعمال سے بےیقینی اور بے اعتمادی بڑھتی ہے ۔ انسان انا کے ہاتھ لگ جاتا ہے ۔ میری محبت سچی ہے ۔ اس کی جھوٹی ہے ۔ جیسے دعوے کرنے لگتا ہے ۔

کچھ لوگوں کو آج کے دور میں سچی محبت کہاں ملتی ہے ۔ محبت مرگئی ہے جیسی باتیں ایسے کرتے ہیں جیسے جناب نے محبت کا جناز خود پڑھایا ہو۔



تحریر-

یاسر

Best Deal To Buy Now-



40 views0 comments

Comments


Subscribe For Latest Updates

Thanks for subscribing!

bottom of page